بریکنگ نیوز
سوشل میڈیا کلپس(ویب ڈیسک )تفصیلات کے مطابق اپنی بے باک ویڈیوز کی وجہ سے شہرت پانے والی ماڈل و اداکارہ قندیل بلوچ کو قتل کردیا گیا
مختلف نیوز چینلز پر بتائی گئی تفصیلات کے مطابق قندیل بلوچ کو ان کے آبائی گھر جو کہ مظفر گڑھ کے علاقے میں واقع ہے میں قندیل کے سگے بھائی نے قتل کر دیا ہے مجرم کو گرفتار کر لیا گیا ہے ابتدائی تفتیش میں قاتل کا کہنا تھا کہ
قندیل بلوچ آئےروز فحش ویڈیوز اوربیانات کی وجہ سے بدنامی اور رسوائی کا سبب بن رہی تھی

Post a Comment